ایک امن کا شخص تیزی سے شاگرد بنانے میں مدد کرسکتا ہے یہاں تک کہ ایسی جگہ جہاں یسوع کے پیروکار بہت کم اور بہت دور ہوں۔ یہ جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں کہ وہ شخص کون ہوسکتا ہے۔ جب آپ کو معلوم ہوجائے۔

اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے

اگر آپ ایسی جگہ پر شاگرد بنانا چاہتے ہیں جہاں بہت زیادہ یاشاید کوئی بھی موجود نہ ہو، تو امن پسند شخص کی تلاش آپ کے لیے سب سے اہم کام ہوسکتا ہے۔

ایک امن پسند شخص:

٭          وہ ہے جو آپ کی کہانی، خدا کی کہانی اور یسوع کی خوش جزی سننے کے لیے کھلا ہو کوئی ایسا شخص جو مہمان نواز ہو اور آپ کو اپنے گھر یا اس کے کام کی جگہ پر خوش آمدید کہے یا خاندان اور دوستوں کے ساتھ تقریبات میں شامل ہو۔

٭          کوئی ایسا شخص جو دوسروں کو جانتا ہے (یا دوسروں کے ذریعہ جانا جاتا ہے) اور جو ایک چھوٹے سیے گروہ یا یہاں تک کہ ہجوم بنانے کے لیے پر جوش ہے۔

٭          کوئی ایسا شخص جو وفادار ہے اور جو کچھ سیکھتا ہے اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔ آپ کے جانے کے بعد بھی۔

امن پسند شخص کی شناخت کے تین آسان طریقے ہیں۔

٭          کمیونٹی کے لوگوں سے سفارشات طلب کریں۔ یہاں کو ن ہے جس پر بھروسہ کیا گیا ہو؟ کیا اس جگہ کوئی ایسا ہے جو اپنے سے پہلے دوسروں کا سوچھتا ہویا،

٭          کسی ایسے شخص کے لیے دعا کرنے کی پیش کش کریں جس سے آپ دعا میں چلتے ہوئے یا اپنی روز مرہ کی تالوں میں ۔

٭          ہر گفتگو میں روحانی خیالات کو متعارف کروائیں تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ آیا خدا کسی شخص کی زندگی میں کام کررہا ہے۔ چاہے ہم اسے کیسے ہی تلاش کریں، یاد رکھیں کہ یسوع نے کہا تھا کہ ایک امن پسند شخص ہے جو ہمیں ہونا چاہیے۔ ہماراز یادہ تروقت شاگرد بنانے میں گزارنا ۔

اپنے آپ سے دریافت كیجئے

  1. کیا کوئی ایسا شخص جس کی ساکھ بری ہو (جیسے سامری عورت یا گیڈرین میں بدروح زدہ آدمی) واقعی امن پسند ہوسکتا ہے؟ کیوں یا کیوں نہیں؟
  2.             آپ کے نزدیک معاشرے کا وہ کون سا طبقہ یا حصہ ہے جس میں بادشاہی کی موجودگی بہت کم (یا نہیں) نظرآتی ہے؟ ایک امن پسندشخص(کوئی جوھلا، مہمان نواز، دوسروں کوجانتا ہے اور شیئر کرتا ہیہ) اس کمیونٹی میں انجیل کے پھیلاؤ کیسے تیز کرسکتا ہے؟

آپ نے كهو دیا هے  فوری رجسٹر/اندراج  كیجئے 

  • اپنے ذاتی تربیتی منصوبے كی جانچ كیجئے 
  • گروپ پلاننگ حربے كی جانچ كیجئے
  • اپنے تربیت كار سے رابطه كیجئے 
  • اپنی كوششوں كو عالمی نظرئیے كے مطابق ركهو

زیوم بنیادی شاگرد بنانے اور سادہ چرچ میں لگانے والے ضرب اصول ، عمل ، اور طریق کار میں شریک افراد کو لیس کرنے کے لئے ایک آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم کا استعمال کرتا ہے۔

ساری تربیت كا مشاهده كیجئے 


زیوم نظریہ کا بڑا حصہ زیوم تربیت کی مفت پیشکش ہے

زیوم نظریہ کے بارے میں زیاددہ سیکھیں

Loading...

لینگویج


English English
العربية Arabic
العربية - الأردن Arabic (JO)
Sign Language American Sign Language
भोजपुरी Bhojpuri
বাংলা Bengali (India)
Bosanski Bosnian
粵語 (繁體) Cantonese (Traditional)
Hrvatski Croatian
فارسی Farsi/Persian
Français French
Deutsch German
ગુજરાતી Gujarati
Hausa Hausa
हिंदी Hindi
Bahasa Indonesia Indonesian
Italiano Italian
ಕನ್ನಡ Kannada
한국어 Korean
کوردی Kurdish
ພາສາລາວ Lao
𑒧𑒻𑒟𑒱𑒪𑒲 Maithili
國語(繁體) Mandarin (Traditional)
国语(简体) Mandarin (Simplified)
मराठी Marathi
മലയാളം Malayalam
नेपाली Nepali
ଓଡ଼ିଆ Oriya
Apagibete Panjabi
Português Portuguese
русский Russian
Română Romanian
Slovenščina Slovenian
Español Spanish
Soomaaliga Somali
Kiswahili Swahili
தமிழ் Tamil
తెలుగు Telugu
ไทย Thai
Türkçe Turkish
اُردُو Urdu
Tiếng Việt Vietnamese
Yorùbá Yoruba
More languages in progress