زیوم تربیت

زیوم تربیت ایک آن لائن اورحیات میں سیکھنے کے تجربات کی تشکیل چھوٹے گروپ کے لئے ہیں جوحضرت عیسیؑ کی اتباع کرتے ہیں،اور یہ حضرت عیسیؑ کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور شاگردوں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہیں
Training Image

زیوم کل 10 سیشنوں پر مشتمل ہے اور فی سیشن دو گھنٹہ ہوتا ہے

ویڈیو اور آڈیو کی مدد سے آپ کے گروپ کو شاگردوں کے اضافےکے بنیادی اصول سمجھائے جاتے ہیں
کروہی مباحث کی مدد سے آپ کے گروپ کو یہ سوچنے میں مدد ملتی ہے کہ کیا اشتراک کریں
سادہ مشقوں کی مدد سے آپ کے گروپ نے جو سیکھا ہے اس پر عمل کرنا ہے
سیشن چیلنج کے ذریعےآپ کے گروپ کودو سیشن کے درمیان سیکھتے رہنےمیں مدد کی جاتی ہے

کیا آپ تربیت شروع کرنا چاہتے ہیں؟

یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا 1-2-3

 سائن اپ کیجئے

 کچھ دوستوں کو مدعو کیجئے

 تربیت کی میزبانی کیجئے