زُبان


English English
አማርኛ Amharic
العربية Arabic
العربية - الأردن Arabic (Jordanian)
العربية التونسية Arabic (Tunisian)
Armenian Armenian
Sign Language American Sign Language
বাংলা Bengali (India)
भोजपुरी Bhojpuri
Bosanski Bosnian
မြန်မာဘာသာ Burmese
中文(繁體,香港) Cantonese (Traditional)
中文(简体) Chinese (Simplified)
中文(繁體) Chinese (Traditional)
Hrvatski Croatian
Français French
Deutsch German
ગુજરાતી Gujarati
Hausa Hausa
हिन्दी Hindi
Bahasa Indonesia Indonesian
Italiano Italian
日本語 Japanese
ಕನ್ನಡ Kannada
한국어 Korean
Кыргызча Kyrgyz
کوردی Kurdish
ພາສາລາວ Lao
𑒧𑒻𑒟𑒱𑒪𑒲 Maithili
മലയാളം Malayalam
मराठी Marathi
नेपाली Nepali
ଓଡ଼ିଆ Odia
فارسی Persian/Farsi
Polski Polish
Português Portuguese
ਪੰਜਾਬੀ Punjabi
ਪੰਜਾਬੀ (ਪੱਛਮੀ) Punjabi (Western)
Русский Russian
Română Romanian
Slovenščina Slovenian
Soomaali Somali
Español Spanish
Kiswahili Swahili
தமிழ் Tamil
తెలుగు Telugu
ไทย Thai
Türkçe Turkish
اردو Urdu
Tiếng Việt Vietnamese
Yorùbá Yoruba

زُومی ٹریننگ کیا ہے؟

زُومی، خمیر کے لئے یونانی لفظ ہے تے اِس کے بڑے اہم معنی ہیں۔ متی 13: 33 میں، خُداوند یسوع نے آسمان کی بادشاہی کا موازنہ اُس خمیر سے نال کِیا جیہڑا تھوڑا سا لے کے آٹے میں مِلایا گیا اور اُس نے سارا آٹا خمیر کر دِیا۔ یہ تمثیل بتاتی ہے کہ کیسے عام لوگ عام وسائل کو اِستعمال کرتے ہُوئے خُداوند کی بادشاہی کے لئے تیزی سے اثر کر سکتے ہیں۔

زُومی ٹریننگ دُنیا کو ہماری نسل میں بڑھوتی کرنے والےشاگردوں سے بھرنے کے لئے موجود ہے۔

2015 میں خُداوند یسوع کے ارشادِ اعظم کا مینڈیٹ پورا کرنے کے لئے پُر عزم چھوٹے گروپ نے جوناتھن پروجیکٹ لیڈر شِپ اجلاس بُلایا۔ اُنہوں نے پوری دُنیا میں بڑھوتی کرنےوالے شاگردوں میں مشکلات کے واسطے دُعا اور بات چیت کی، قابل رسائی، متعدد زبانوں اور لچکدار ٹریننگ کو تسلیم کرتے ہُوئے جو خُداوند یسوع کی طرف سے عامل لوگوں کے واسطے بادشاہی کے لئے خمیر بننے کے بُلاوے کے ساتھ میل کھاتی ہے، آن لائن ویڈیو پر مبنی ٹریننگ کا خیال پیدا ہُوا۔ آخر یہ خیال اِس ٹریننگ میں تبدیل ہوگیا جِس کو اب ہم اِسی زُومی کے نام سے جانتے ہیں۔

زُومی ٹریننگ میں شاگرد بنانے کے بُنیادی اصول سِدھے بائبل سے آتے ہیں اور تِیس سال سے زیادہ مُدت سے عالمی سطح پہ آزمائے گئے ہیں۔ یہ اصول عام اِیمانداروں کو شاگرد بننے کا اِختیار دیتے ہیں جو آگے اور لوگوں کو شاگرد بناتے ہیں جِس کے نتیجے میں لاکھوں شاگرد رُوحانی طور پر تاریک جگہوں میں بادشاہی کو آگے بڑھاتے ہیں۔

people on globe
computer devices

14فروری 2017 کو بادشاہی کے تعاون سے شروع کی گئی زُومی ٹریننگ، باقاعدہ تنظیمی کنٹرول یا الگ وجود کے بغیر ایک کھُلااقدام ہے۔ چونکہ زُومی کِسی تنظیم کی طرف سے نہیں چلایا جاتا اِس لئے کوئی رسمی عقیدے کی بات نئیں کِی جاتی۔ تاہم، اِس میں شریک ہونے والے سارے لوگ "لاؤسن معاہدہ" کے تحت متفق ہوں گے۔

مقصد ہے کہ اپنی نسل میں دُنیا کو بڑھوتی کرنے والے شاگردوں کے ساتھ بھر دِیا جائے۔ اِس ٹریننگ میں پائے جانے والے بائبل کے اصول سادہ اور آسان ہیں۔ اِن اصولوں کے عمل میں دُنیا کو بدلنے کی صلاحیت موجود ہے۔

زُومی کی رویا پورے آٹےکو خمیر کرنا ہے، جو پوری دُنیا کے محلوں میں بادشاہی کے بُنیادی آلات کو پھیلتاہے۔

groups around the globe

زُومی رویا دوحصوں پر مشتمل ہے:

1 ٹریننگ One training

پارٹ 1:
شمالی امریکہ میں ہر 000، 5 لوگوں کے پیچھے ایک شاگرد بنانے والا اور عالمی سطح پر ہر 000، 50 لوگوں کے پیچھے ایک شاگرد بنانے والا تیار کرنے کے لئے۔

دو سادہ کلیسیائیں 2 simple churches

پارٹ 2:
تربیت یافتہ شاگرد بنانے والوں کی ذِمہ داری ہے کہ کم از کم شمالی امریکہ میں ہر 000، 5 لوگوں کے پیچھے 2 سادہ اور بڑھوتی کرنے والی کلیسیاؤں اور عالمی طور پر 000، 50 لوگوں کے پیچھے 2 سادہ اور بڑھوتی کرنے والی کلیسیائیں پیدا کریں۔


اِن چھوٹی شروعاتوں کے ساتھ۔۔۔ جِن کو بائبل خمیر کہتی ہے۔۔۔ہم دُنیا کو بڑھوتی کرنے والے شاگردوں اور کلیسیا دے ساتھ بھر ہُوادیکھیں گے۔ زُومی ٹریننگ کی کھوج کریں اور پائیں کہ کیسے!

شروع کریں

زُومی ٹریننگ کیسے کام کرتی ہے؟

play button

مُفت داخلہ ‎ آپ کو تربیتی مواد اور آن لائن کوچنگ تک مکمل رسائی دیتا ہے۔

play button

تدریسی ویڈیوز‎ آپ کے گروپ کو شاگروں کی بڑھوتی کے بُنیادی اصولوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔

play button

گروپ ڈسکشنز‎ آپ کے گروپ کو سوچنے میں مدد دیتی ہیں کہ کیا شئیر کِیا جا رہا ہے۔

play button

سادہ مشقیں ‎ آپ کے گروپ کو جو سیکھا ہے اُس کی مشق کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

play button

سیشن چیلنجز ‎آپ کو سیشنز کے درمیان سیکھنے اور بڑھوتی جاری رکھنے میں آپ کی گروپ کی مدد کرتے ہیں۔

zume video

شروع کرنے سے پہلے۔

group around a table

زُومی دیگر ٹریننگز کی طرح نہیں ہے!

اول:
زُومی کو گروپ کے طور پہ کام کرنےکے لئے بنایاگیا ہے۔ گروپ کی مشقیں، تبادلہ خیال، اور مہارتوں کی مشق سب دُوسروں کے ساتھ بہتر ہوں گے، اِس لئے اگر ممکن ہوتو ایک گروپ اِکٹھا کریں۔

دوم:
زُومی صرف علم حاصل کرنے کے بارے نہیں بلکہ مہارتوں کو ترقی دینے اور قابلیت کی تعمیر کے بارے بھی ہے۔ ہر سیشن میں مقصد نتیجہ خیز عمل ہوتا ہے۔ تربیت کا زیادہ اچھانتیجہ ایک بدلا ہُواطرزِ زندگی اور آپ کے اِیمان میں بڑھی ہُوئی طاقت کا تجربہ ہو گا۔

کیا درکار ہے

ٹریننگ کے لئے درکار ہے:

  • کم از کم 3 لوگ، لیکن 12 سے کم مثالی ہے۔
  • کورس میں تصورات اور ٹُولز کو سِیکھنے اور مشق کرنے پہ 20 گھنٹےصرف کرنے کا عزم۔
  • اجلاس کے وقت اور مقام کی سہولت فراہم کرنے والا شخص (ممکنہ طور پر آپ کو) گفتگو کے فالو اَپ اور کاروائی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ہے۔
group discussion

ٹریننگ کے لئے درکار نہیں:

  • اپنے گرو پ کے باقی لوگوں سے بہتے علم یا تجربے کی ضرورت نہیں۔ اگرآپ اگلا قدم اُٹھا سکتے ہیں تو آپ زُومی ٹریننگ کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔
  • ٹریننگ کی راہنمائی کرنے کے لئے خصوصی اجازت کی اجازت نہیں!زُومی اپنی مدد آپ کے تحت شروع کِیا گیا ہے اور آپ آج ہی شروع کر سکتے ہیں۔
group discussion

کوچ کے ساتھ رابطہ۔

guy with a coach

زُومی برادری اِس بات کی خواہش مند ہے کہ سارے سفر میں ٹریننگ کا کامیابی کے ساتھ اطلاق کرنےپہ کوچ فراہم کرنے میں آپ کی مدد کرتے رہیں۔ سوال یا خدشے لے کے رابطہ کرنے سے نہ شرمانا!

ایک کوچ حاصل کریں

کیا آپ تیار ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں۔

person Registering
مُفت رجسٹر کریں