اپنے گروپ كی منصوبه بندی كیجئے اراكن كا اضافه ترقی كی جانچ كیجئے  تربیت كار سے رابطه كیجئےاپنی كوششوں كو عالمی نظرئیے كے مطابق ركهئے 

زیوم تربیت

10 سیشن ، 2 گهنٹے هر 3-12 گروپ كے لئے 


5 منٹ 
خدا معمولی انسانوں كو استعمال كرتا هے

آپ دیكهیں گے كه خدا كس طرح معمولی انسانوں كو ساده كاموں سے زیاده مؤثر بناتا هے 

15 منٹ
چرچ كے شاگردوں كی ساده تعریف

شاگرد بننے اور بنانے كی خوشبو/لذت دریافت كیجئےاور چرچ كیا هے 

15 منٹ
روحانی تنفس خدا كو سماعت كرنا اور اس كی اطاعت كرنا هے

شاگرد سے مراد هم خدا سے سنتے اور اس كی اطاعت كرتے هیں 

15 منٹ
SOAPSانجیل كا مطالعه

روزانه انجیل كے مطالعے كی حكمت یهم هے كه یه همیں سمجهنے، اطاعت كرنے اور خدا كے ملفوظات كو تقسیم كرنے میں مدد گار هے 

15 منٹ
احتسابی گروپ

اس حربے میں ایك هی جنس كے دو سے تین افراد هفته واری ملاقات كرتے هیں اور ان كے علاقوں میں ایك دوسرے كی حوصله افزائی كرتے هیں جو بهتر كام كررهے هیں اور ان علاقوں میں كس تصحیح كی ضرورت هے 

15 منٹ
مشق- احتسابی گروپ 
45 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
صارف بمقابله پیداكرنے والے كا معیار حیات

آپ چا راهم استے دریافت كریں گے جس سے خدا اپنے هر بندے كو حضرت عیسی علیه السلام جیسا بنا دیتا هے 

15 منٹ
عبادت میں ایك گهنٹه كیسے سرف كریں

دیكهئے كس طرح نصف گهنٹه كس قدر آسانی سے عبادت میں گزارنا هے 

15 منٹ
مشق-عبادات كا دور 
60 منٹ
تبادله خیال ۔ عبادات كا دور 
5 منٹ 
متعلقه شاگرد أ100 كی فهرست

ایك حربے كی تشكیل  آپ كےشاگردوں میں بهتر تعلقات میں مدد گار هوگی 

15 منٹ
مشق - 100 كی فهرست بنائیے 
30 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
سلطنت كی معیشت

خدا كی معیشت سیكهئے جو دنیا سے مختلف هےخدا ان میں سرمایه كرتا هے جو اس كے وفادار بندے هیں  جن كو اس نے نوازا بهی هے 

15 منٹ
تابادله خیال ۔ كیا هر شاگرد كو حصه لینا چاهئے ؟ 
5 منٹ 
انجیل كا اشتراك كیسے كریں

خدا كی خوشخبری/نوید كو اشتراك كرنے كا طریقه سیكهئے ابتدائے آفریننش سے جو اس عهد كے خاتمے تك هوگی  

15 منٹ
مشق كیجئے ۔ انجیل كے اشتراك كی 
45 منٹ
بپتسمه اور اسے كیسے انجام دیں

حضرت عیسی علیه السلام نے كها ۔ جاؤ اور جاكرتمام اقوام میں شاگرد بناؤ انهیں بپتسمه دو والد بیٹے اور روح القدس كے نام پر۔ سیكهئے اس كی مشق كیسے كی جائے 

15 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
3 منٹ كی گواهی تیار كریں

سیكهئے كه گواهی / ثبوت كا كیسے اشتراك 3 منٹ میں كیسےكریں كه حضرت عیسی علیه السلام نے كیسے آپ كی حیات كو متاثر كیا ۔

15 منٹ
مشق ۔ اپنی گواهی / ثبوت كا اشتراك كرنا 
45 منٹ
دیکھنا بھی سب سے بڑی عبادت ہے

آسان نمونه جو نه صرف حضرت عیسی علیه السلام كے ایك پیروكاركا اضافه كرے بلكه تمام روحانی خاندانجو ان كی نسلوں میں بهی اضافه كرے انهیں بنانا سیكهئے 

15 منٹ
ابتدائی شاگرد سازی /ابتدائی شاگرد سازی - فوری قیادت

سیكهئے كه ابتدائی شاگردوں كو كیا كرنا چاهئے جو نئے شاگرد  بنائیں  

15 منٹ
آنکھیں دیکھیں کہاں سلطنت نہیں ہے

دیكهنا كی ابتدا كیجئے كه كهاں خدا كی سلطنت نهیں هے عموماً ایسے مقامات هیں جهاں خدا سب سے زیاده كام چاهتا هے 

15 منٹ
رب كا عشائیه اور اس كی قیادت كیسے كریں؟

یه جشن منانے كا آسان طریقه هے همارے شریك كار جو حضرت عیسی علیه السلام اور ان سے جاری تعلقات كے رابطے میں هوں۔ جشن  منانے كا آسان طریقه هے 

15 منٹ
مشق ۔ رب كا عشائیه 
10 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
چلتے ہوئے عبادت اور اسے کیسے کریں

یه خدا كے احكامات كی اطاعت كا ساده طریقه  دیگر كے لئے هے اور یه ایسا هی هے جیسا لگتا هے ۔ چلتے هوئے خدا كی عبادت كرنا 

15 منٹ
ایک امن کا شخص اوراسے کس طرح تلاش کریں

سیكهیئ كه كون امن كا شخص هو سكتا هے اور كیسے علم هوگا كه آپ نے اسے پا لیا هے 

15 منٹ
BLESS عبادات کا نمونہ

ایك متواتر طریقه جس میں آپ دوسروں كے لئے  پیدل چلتے هوئے دعا كریں

15 منٹ
مشق  BLESS عبادات 
15 منٹ
مشق- چلتے هوئے عبادت كرنا
90 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
معلومات کی بہ نسبت وفاداری زیادہ اہم ہے

یه اهم هے جو شاگرد جانتے هیں تاهم یه اس سے بهی زیاده اهم هے كه وه كیا كرتے هیں اور وه كیا جانتے هیں 

15 منٹ
3/3 گروپ ملاقات کا نمونہ

ایك 3/3 گروپ حضرت عیسی علیه السلام كے پیروكاروں كے ملاقات، عبادت ، تربیت اور مرافقت میں اضافے كا طریقه هے اور جو كچه سیكها هے اس كی اطاعت تشهیر كرنے كا بهی طریقه هے اس طریقے میں 3/3 گروپ ایك چهوٹا سا گروپ هی نهیں هے بلكه ایك ساده چرچ هے 

75 منٹ 
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
تربیت کا دور برائے بلوغت شاگرداں

سیكهئے تربیتی دور اور اسے  شاگرد بنانے میں كیسے اطلاق/ عمل در آمد كیاجائے 

15 منٹ
،مشق كیجئے 3/3 گروپ 
90 منٹ
تبادله خیال ۔ 3/3 گروپ تجربه كیجئے 
10 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
لیڈرشپ سیل

ایك لیڈرشپ /قیادت سیل ایك طریقه هے كه كیسے كسی كو قیادت كے لئے دعوت دی جائے جو قیادت  خدمت كے ذریعےتعلقات بنانے میں كرسكتا هے 

15 منٹ
،مشق كیجئے 3/3 گروپ 
90 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
غیر ترتیبی اضافے کی توقع کیجئے

دیكهئے شاگردسازی كیوں خطی انداز میں نهیں هونی چاهئےیكساں وقت میں كثیر باتیں هوسكتی هیں 

15 منٹ
اضافے کی رفتار معنی خیز هے

اضافے كرنا معنی خیز هے اور جلد اضافه كرنا زیاده معنی خیز هے دیكهئے رفتار كی كیا معنویت هے 

15 منٹ
دو چرچوں کا ہمیشہ حصہ بنیں

سیكهیئ كه كیسے حضرت عیسی علیه السلام كے فرامین كی اطاعت قیم كرنے اور جانے سے هوتی هے 

15 منٹ
تین ماہ کا منصوبہ (لاگ ان ضروری هے )

اپنے منسوبے تیار اور تقسیم كیجئے كه آپ كس طرح زیوم كے حربوں كو اگلے تین ماه میں نافذ / روبه عمل لائیں گے 

15 منٹ
مشق كیجئے 3 ماه كا منصوبه تیار كیجئے 
60 منٹ
تبادله خیال كیجئے 3 ماه كا منصوبه گروپ كے ساته تیار كیجئے
20 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
چیك ان ، عبادت ، جائزه 
5 منٹ 
کوچنگ چیک لسٹ

اپنی طاقت یا كمزوری كو خودكو فوری طورپر جانچنے كا سب سے طاقتور حربه هے جب یه آپ كےشاگردوں میں اضافے كی بات هوتو

15 منٹ
مشق كیجئے ۔ كوچنگ چیك لسٹ جانچ
10 منٹ
نیٹ ورکس میں لیڈرشپ

سیكهئے كیسے چرچوں كے باهم رابطوں میں اضافه كیا جاتا هے ۔اور حیات كو كیسے بطور روحانی خاندان آگے بڑهایا جاتا هے

15 منٹ
پیر مانیٹرنگ گروپس

یه ان افراد كے گروپ پر مشتمل هے جو ابتدائی 3/3 گروپ كی قیادت كررهے هیں یه 3/3 فارمیٹ كی پیروی بهیئ كرتے هیں جو آپ كے علاقے میں خداكے كام اور روحانی صحت كوجانچنے كا موٌثر اور طاقتور ذریعه هے

15 منٹ
چار قطعات حربے

چار قطعات كا تفتیشی چارٹ /جدول ایك ساده حربه هے جسے لیڈر شپ سیل كے لئے استعمال كیا جاتا هے جو حالات حاضره كی كیفیت اوراس كے اطراف میں جاری سلطنت كی سرگر می كو منعكس كرتا هے

15 منٹ
نسلی نقشہ سازی

نسلی نقشه ایك دوسرا ساده حربه هے جو لیڈركواطراف كے اضافے كو سمجهنے میں مددگار هے

15 منٹ
مشق كیجئے 3/3 پیر مینٹرنگ
60 منٹ
مشق كیجئے چار قطعات
10 منٹ
مشق كیجئے ۔ نسلی پیمائش / نقشے كے ذریعے
10 منٹ
مزید دیكهئے 
5 منٹ 
Loading...
Loading...
Loading...

لینگویج


English English
العربية Arabic
العربية - الأردن Arabic (JO)
Sign Language American Sign Language
भोजपुरी Bhojpuri
বাংলা Bengali (India)
Bosanski Bosnian
粵語 (繁體) Cantonese (Traditional)
Hrvatski Croatian
فارسی Farsi/Persian
Français French
Deutsch German
ગુજરાતી Gujarati
Hausa Hausa
हिंदी Hindi
Bahasa Indonesia Indonesian
Italiano Italian
ಕನ್ನಡ Kannada
한국어 Korean
کوردی Kurdish
ພາສາລາວ Lao
𑒧𑒻𑒟𑒱𑒪𑒲 Maithili
國語(繁體) Mandarin (Traditional)
国语(简体) Mandarin (Simplified)
मराठी Marathi
മലയാളം Malayalam
नेपाली Nepali
ଓଡ଼ିଆ Oriya
Apagibete Panjabi
Português Portuguese
русский Russian
Română Romanian
Slovenščina Slovenian
Español Spanish
Soomaaliga Somali
Kiswahili Swahili
தமிழ் Tamil
తెలుగు Telugu
ไทย Thai
Türkçe Turkish
اُردُو Urdu
Tiếng Việt Vietnamese
Yorùbá Yoruba
More languages in progress