زُبان


English English
አማርኛ Amharic
العربية Arabic
العربية - الأردن Arabic (Jordanian)
العربية التونسية Arabic (Tunisian)
Armenian Armenian
Sign Language American Sign Language
বাংলা Bengali (India)
भोजपुरी Bhojpuri
Bosanski Bosnian
မြန်မာဘာသာ Burmese
中文(繁體,香港) Cantonese (Traditional)
中文(简体) Chinese (Simplified)
中文(繁體) Chinese (Traditional)
Hrvatski Croatian
Français French
Deutsch German
ગુજરાતી Gujarati
Hausa Hausa
हिन्दी Hindi
Bahasa Indonesia Indonesian
Italiano Italian
日本語 Japanese
ಕನ್ನಡ Kannada
한국어 Korean
Кыргызча Kyrgyz
کوردی Kurdish
ພາສາລາວ Lao
𑒧𑒻𑒟𑒱𑒪𑒲 Maithili
മലയാളം Malayalam
मराठी Marathi
नेपाली Nepali
ଓଡ଼ିଆ Odia
فارسی Persian/Farsi
Polski Polish
Português Portuguese
ਪੰਜਾਬੀ Punjabi
ਪੰਜਾਬੀ (ਪੱਛਮੀ) Punjabi (Western)
Русский Russian
Română Romanian
Slovenščina Slovenian
Soomaali Somali
Español Spanish
Kiswahili Swahili
தமிழ் Tamil
తెలుగు Telugu
ไทย Thai
Türkçe Turkish
اردو Urdu
Tiếng Việt Vietnamese
Yorùbá Yoruba

خُدا عام لوگوں کو اِستعمال کرتا ہے


خمیر کے لئے یونانی لفظ ہے۔ZUME  

خداوند یسوع بتاتے ہیں کہ خدا کی بادشاہت اس عورت کی طرح ہے جس نے تھوڑا خمیر لے کر

بہت سارے آٹے میں ملا دیا۔جیسے ہی اس نے آمیزے میں خمیر ملایا تو پورا آٹا خمیر ہو گیا۔

خداوند یسوع ہمیں بتا رہے تھے کہ ایک عام آدمی ایک چھوٹی سی چیز کو لے کر ،بہت بڑا اثر بنانے کے لئے اس کا استعمال کر سکتا ہے۔ جوخداوند یسوع نے کہا ہےوہ کرن ہمارا خواب ہے ۔دنیا بھر میں عام لوگوں کی مدد کرنا،خدا کی بادشاہت میں اثر بنانے کے لئے چھوٹے آلات کا استعمال

یسوع کی آخری ہدایت ان کے شاگردوں کیلئے آسان تھی۔انہوں نے کہاجنت اور زمین کا سارا اختیار مجھے دیا گیا ہے۔اس لئےتم جاؤ ،سب ذات کے لوگوں کو شاگرد بناؤ ، انہیں باپ، اور بیٹے ،اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو اور اُنہیں سب باتیں ماننا سکھاؤ جو میں نے حکم کی ہیں ۔ تو شاگرد بنانے کے لئے ہمیں کیا کیا کرنا ہے ہم ہر وقت شاگرد بناتے ہیں۔ ہم جہاں کہیں اور جب بھی جاتے ہیں۔

  •  جب کوئی خداوند یسوع کے پیچھے چلنے کا فیصلہ لیتا ہے۔تو اسے بپتسمہ دینا چاہیئے۔
  • جب وہ بڑھتے ہیں ۔تو ہمیں ہر شاگرد کو سکھاناچاہیئے کہ خداوند یسوع کے سبھی احکام کو کیسے ماننا ہےکیونکہ انہوں نے شاگرد بنانے کا ایک حکم دیا ہے ۔اس کا مطلب ہے کہ خداوند یسوع کے پیچھے چلنے والے ہر شاگرد کو یہ سکھانا ضروری ہے کہ شاگرد کیسے بنایا جائے۔ ان پیروکاروں کو کام کرنا ہے۔،

یہ خمیر کی طرح ہے۔جو سارے آٹے کو خمیر بنا دیتا ہے۔

  • جب خداوند یسوع نے حکم دیا کہ جا کر شاگرد بناؤ ،تو انہوں نے یہ وعدہ بھی کیا ہے۔
  • خداوند یسوع نے کہا ہے۔ میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں گا ۔دنیا کے خاتمے تک۔
  • خداوند یسوع کے ہر پیروکار کواس وعدہ پر یقین کرنا چاہیئے کہ خداوند یسوع ہمشہ ہمارے ساتھ ہیں

کیونکہ وہ ساتھ ہیں ۔لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ خداوند کے ہر شاگرد کواس عنصر سے متعلق 

سپرد ہونا چاہیئے کہ خداوند یسوع چاہتے ہیں کہ ہم شاگرد بنائیں ۔کیوں کہ وہ ایسا ہی کرتے ہیں۔ جنت اور زمین کا سارا اختیار مجھے دیا گیا ہے۔ اس لئے جاؤ اور شاگرد بناؤ۔

جب خداوند یسوع ہمیں بھیجتے ہیں تب جس اختیار پر وہ یقین کرتے ہیں ۔وہ ان کا اختیار ہے۔

کسی بھی ریت میں اس سے بڑا اختیار نہیں ہے۔ 

 کسی بھی تہذیب میں اس سے بڑا اختیار نہیں ہے۔

 زمین پر کسی بھی قانون میں اس سے بڑا اختیار نہیں ہے۔

 خداوند یسوع نے کہا ۔ جاؤ اور شاگرد بناؤ۔

ہم خمیر کی طرح مسلسل بڑھتے رہیںگے، جب تک کہ کام پورا نہ ہو۔