کچھ دوستوں کو اِکٹھا کریں یا موجودہ سمال گروپ کے ساتھ کورس کر لیں۔ اپنا ٹریننگ گروپ بنائیں اور اپنی پیش رفت کو ٹریک کریں۔
بنائیںاگر ابھی آپ گروپ اِکٹھا نہیں کر سکتے، آئن لائن ٹریننگ گروپ میں شامل ہو جائیں جِس کو کوئی تجربہ کار زُومی کوچ چلا رہا ہے۔
شامل ہوںہم مُفت زُومی کوچ کے ساتھ رابطہ کروا سکتے ہیں جو تربیت کو سمجھنے اور پھل دار شاگرد بننے میں آپ کی مدد کر نے کے لئے پُر عزم ہے۔
مدد حاصل کریںاِس اپنی مدد آپ کے کورس میں، آپ اپنا ٹریننگ گروپ شارٹ ویڈیوز، بحث کے سوالات، اور سادہ مشقوں کو مندرجہ ذیل علاقوں میں مہارت اور علم کی ترقی کے واسطے اِستعمال کریں گے:
زُومی 20 گھنٹے کی ٹریننگ ہے۔ لیکن اُن 20 گھنٹوں کو آپ کے ٹریننگ گروپ کی دستیابی کے حساب سے مختلف حصو میں تقسیم کِیا جا سکتا ہے۔
اصل زُومی کورس دو بار دس دس گھنٹے کے سیشنز پر مشتمل ہے۔ہر ایک سیشن عملی فرمانبرداری کے اقدام اور سیشنز میں بیان کرنے کے فریقوں کے ساتھ مکمل ہوتا ہے۔ یہ طریقہ اکثر 10 ہفتے تک ہفتے میں ایک بار کے حساب سے چلتا ہے۔
تصورات اور مہارتوں میں اہلیت حاصل کرنے کے زیادہ مواقع کے ساتھ ایک طویل سُست رفتار کورس کے واسطے 20 سیشن فارمیٹ میں تصورات اور ٹُولز میں س ہر ایک کے لئے زیادہ مشق کے مواقع موجود ہیں۔
زُومی کو 5 نِصف نِص دن کی شکل میں ہر شیشن 4 گھنٹے کے حساب سے چھوٹ کِیا جا سکتا ہے۔ یہ جُمعہ کی شام (4 گھنٹ) ہفتہ پورا دِن (8 گھنٹ) اور اتوار پورا دِن (8 گھنٹے) کِیا جا سکتا ہے۔